Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / صدر جمہوریہ کووند کا دورہ تروپتی

صدر جمہوریہ کووند کا دورہ تروپتی

حیدرآباد۔/30اگسٹ، ( سیاست نیوز) صدر جمہوریہ رامناتھ کووند یکم اور 2 ستمبر کو تروملا کا دورہ کریں گے۔ حکومت آندھرا پردیش نے صدر جمہوریہ کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا ہے۔ وہ 3 بجے دن تروپتی پہنچیں گے اور وہاں سے دیوی پدماوتی کے درشن کیلئے روانہ ہوں گے۔ گورنر ای ایس ایل نرسمہن اور چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو صدر جمہوریہ کا خیرمقدم کریں گے۔دوسرے دن صبح وہ تروملا میں لارڈ وینکٹیشورا کا درشن کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT