Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / صدر جمہوریہ کی 80 ویں سالگرہ ،چیف منسٹر کی مبارکباد

صدر جمہوریہ کی 80 ویں سالگرہ ،چیف منسٹر کی مبارکباد

حیدرآباد /11 ڈسمبر ( این ایس ایس ) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرا شیکھر راؤ نے صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کو ان کی 80 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ پرنب مکرجی ہندوستانی سیاست کے سینئیر ترین رکن ہیں ۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کی درازی عمر کیلئے دعاء کی اور کہا کہ صدر جمہوریہ کی حیثیت سے وہ قومی کی خدمت کریں ۔

TOPPOPULARRECENT