Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / صدر جمہوریہ 16؍مارچ کو شہری ہوابازی شو کا افتتاح کریں گے

صدر جمہوریہ 16؍مارچ کو شہری ہوابازی شو کا افتتاح کریں گے

حیدرآباد ۔ 13 ؍ مارچ ( این ایس ایس ) وزارت شہری ہوابازی نے اپنے انڈیاایویشن 2014 کی کامیابی کے بعد فیڈریشن آف انڈین ممبرس آف کامرس اور انڈسری کے ساتھ مل کر بیگم پیٹ ایر پورٹ 16؍ مارچ کو تین بجے دن انجام دیں گے ۔ اس موقع پر گورنر ای ایس ایل نرسمہن ’ چیف منسٹر تلنگانہ  چندرشیکھرراو ‘ چیف منسٹر آندھراپردیش پردیش این چندرابابونائیڈو اور مرکزی وزیر شہری ہواباز اشوک گجپتی راو موجود رہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT