Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / صدر جنوبی افریقہ زوما تحریک عدم اعتماد پر رائے دہی میں کامیاب

صدر جنوبی افریقہ زوما تحریک عدم اعتماد پر رائے دہی میں کامیاب

کیپ ٹاؤن 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے اسکینڈل سے متاثر صدر جیکب زوما آج آسانی سے تحریک عدم اعتماد پر پارلیمنٹ میں رائے دہی کے دوران کامیاب رہے۔ حالانکہ اپوزیشن پارٹیوں نے کہا تھا کہ برسر اقتدار پارٹی کے کارکن بھی اُن کے خلاف ووٹ دیں گے۔ گرما گرم مباحث کے بعد 214 ارکان مقننہ نے تحریک کی مخالفت اور 126 نے تائید میں ووٹ دیا۔

TOPPOPULARRECENT