Thursday , May 25 2017
Home / Top Stories / صدر فلسطین محمود عباس کی آمد

صدر فلسطین محمود عباس کی آمد

نئی دہلی ۔ /14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر فلسطین محمود عباس 4 روزہ دورہ پر آج نئی دہلی پہونچے ۔ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر وسیع تبادلہ خیال کریں گے ۔ وزارت امور خارجہ کے ترجمان گوپال باگلے نے ٹوئٹ کیا کہ ہمارے اہم مہمان جناب محمود عباس صدر فلسطین کا خیرمقدم ہے جو نئی دہلی پہونچ چکے ہیں ۔ ان کی آمد سے قبل ہندوستان نے فلسطینی کاز کیلئے سیاسی تائید جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا تھا ۔ ساتھ ہی ساتھ ترقیاتی پراجکٹس کیلئے معاونت جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT