Monday , May 29 2017
Home / شہر کی خبریں / صدر نشین ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا دورہ سری لنکا

صدر نشین ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا دورہ سری لنکا

حیدرآباد 4 مارچ ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسٹیٹ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے صدر نشین پی راملو ( آئی پی ایس : ریٹائرڈ ) نے تلنگانہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے نئی کشتیاں خریدنے سری لنکا کا دورہ کیا ۔ تلنگانہ اسٹیٹ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے نئی کشتیاں جیسے فیری بوٹس / واٹر اسپورٹس بوٹس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جسے حیدرآباد اور تلنگانہ میں دوسرے مقامات پر چلایا جائیگا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT