Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / صدر کووند سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

صدر کووند سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

نئی دہلی۔ 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے صدر رام ناتھ کووند سے آج ملاقات کی۔ کووند گذشتہ روز اس جلیل القدر دستور منصب کا جائزہ لیا تھا۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اس ملاقات کی تصویریں بھی پوسٹ کئے جن میں انہیں نئے صدر کو دستور کی ایک نقل پیش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مودی نے ٹوئیٹ کیا کہ ’’راشٹرپتی جیسے آج صبح ملاقات کی‘‘۔

TOPPOPULARRECENT