Saturday , April 29 2017
Home / دنیا / صرف سعودیوں کیلئے مالس پر ملازمتیں

صرف سعودیوں کیلئے مالس پر ملازمتیں

جدہ ۔ /21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شاپنگ مالس میں ملازمتیں صرف سعودی شہریوں تک محدود رہیں گی ۔ وزارت محنت و سماجی ترقی میں آج اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ سعودی مرد و خواتین کو ہی شاپنگ مالس پر ملازمتیں دی جائیں گی ۔ ملبوسات اور نسائی انڈرویئر کی دوکانوں پر سیلس کی ملازمتیں صرف خواتین کو فراہم کی جائیں گی ۔ مملکت 2020 ء تک غیرسرکاری شعبوں میں 3 لاکھ سعودی شہریوں کو ملازمت فراہم کرنا چاہتا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT