Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / صنفی مساوات کیلئے طویل جدوجہد کی ضرورت:ملیکا سارا بھائی

صنفی مساوات کیلئے طویل جدوجہد کی ضرورت:ملیکا سارا بھائی

تروننتھا پورم۔/13نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) نامور ڈانسر اور سماجی جہد کار ملیکا سارا بھائی نے آج کہاہے کہ ملک میں صنفی امتیازات حاصل کرتے ہوئے موقتی لڑائی کی بجائے ایک طویل جدوجہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چونکہ خواتین کے خلاف تشدد بڑھتا جارہا ہے لیکن حکومتیں خاموش تماشہ دیکھ رہی ہیں جبکہ نصف آبادی خوف و ہراس میں زندگی گذار رہی ہے اور مجموعی شرح ترقی ( جی ڈی پی ) کے قطع نظر ہماری قوم ہنوز پسماندگی کا شکار ہے جس کے خلاف ایک طویل اور صبر آزما جنگ لڑنے کی ضرورت ہے۔

TOPPOPULARRECENT