Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ضامن مزدوروں کا اجتماع

ضامن مزدوروں کا اجتماع

یلاریڈی۔ 12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیڈ روم اسکیم کیلئے آن لائن درخواستیں کرنے یلاریڈی تحصیلدار شریمتی ناگا جیوتی نے VRO کو مشورہ دیا۔ انہوں نے تحصیل آفس پر VRO حضرات کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مزید کہا کہ منڈل میں مواضعات میں مکان نہ رکھنے والے ڈبل بیڈروم کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں، اسے بھی قبول کی جائے گی۔ 18 جنوری سے قبل درخواستیں داخل کرنے کا مشورہ دیا تاکہ 19 جنوری سے گھر گھر درخواستوں پر سروے کیا جاسکے۔ اس موقع پر ریوینیو انسپکٹر وینکٹ ریڈی، سینئر اسسٹنٹ بال ریڈی اور VRO موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT