ضرورت رشتہ

   

ارجنٹ ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم حنفی دیندار گھرانے کی عمر 22 سال قد 5′-6″ تعلیم B.Sc Nutrition ویری فیر کلر امورخانہ داری سے واقف صوم و صلواۃ کی پابند لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے اعلی تعلیم یافتہ گریجویٹ یا اعلی تجارت پیشہ Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ جلد شادی کرنے والے حضرت ربط کرسکتے ہیں ۔
فون نمبر : 8919423820
پر ربط کریں


ضرورت رشتہ لڑکا
دینی مزاج لڑکا عمر 30 سال MA، B.Com پیشہ تجارت بوجہ علالت زوجہ دوسرا نکاح کرنا ہے ۔ نیک لڑکی کا رشتہ مطلوب ہے ۔ عمر کی قید نہیں ۔ C/W:9985181985


ضرورت رشتہ ( لڑکا)
سنی مسلم لڑکا عمر 24 سال قد 5′-6″ تعلیم انٹر ملازم حیدرآباد ٹرانسپورٹ کمپنی میں اکاونٹنٹ کیلئے اسی مناسبت سے لڑکی فیر کلر تعلیم انٹر ،شریف خاندان ،صوم صلواۃ امورخانہ داری سے واقف سے رشتہ مطلوب ہے
/Call:9347836722 W/A:9700252315


ضرورت رشتہ لڑکی
B.Tech لڑکی Very Fair عمر 21 قد 5′-6″ کیلئے انجینئیر یا پروفیشنل لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط کریں ( منور ) 9849656983/ W/A:9676690662


V.V فیر گریجویٹ لڑکی
22 سالہ خوبصورت گریجویٹ ، صوم و صلواۃ کی پابندو معزز گھرانے سے تعلق رکھنے والی V.V.Fair اسی مناسبت سے لڑکا MBA، B.Tech یا بزنس مین چاہئے 8978601516


آفرین میریج بیورو
اعلی درجہ کے رشتے موجود ہیں ۔ Ist Marriage اور2nd Marriage رشتوں کیلئے رجسٹریشن فیس 1000/- روپئے ۔ آفرین میریج بیورو 6302619423


رشتہ ارجنٹ B.Tech لڑکا
B.Tech لڑکا عمر 25 معقول آمدنی اور ذاتی مکان سے اسی مناسبت سے گریجویٹ ، انٹر ، امورخانہ داری سے واقف دیندار گھرانے کی لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ 8978601516


ضرورت رشتہ لڑکا
B.Tech, M.S لڑکا ملازم Australia عمر 27 قد 5′-7″ کیلئے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط کریں ( منور )
W/A:9849656983/9676690662


ارجنٹ رشتہ
M.Tech, Doha, Qatarلڑکا
معزز ، معیاری گھرانے کا سنی مسلم 27 سالہ قد 5′-8″ ، M.Tech ملازم Qatar ماہانہ آمدنی 2Lakhs ، Well Settled دیندار لڑکے کیلئے Any Professional / Graduate کلر فیر خوبصورت و دیندار لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ نوٹ : لڑکا آیا ہوا ہے ۔
Cont/W.A:7780354251


ضرورت رشتہ لڑکی
B.Pharma
حیدرآباد، معیاری خاندانی ویری فیر کلر Slim خوبصورت 5′-7″ اسی مناسبت سے Well Settled لڑکے کے سرپرست جو شادی کے خواہشمند ہیں فوٹوز Bio-Data واٹس ایپ کریں۔
6303003798


رشتہ B.Pharmacy، MBA لڑکی
سنی مسلم 24 سالہ 5′-3″ ، V.V.Fair خوبصورت لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے برسر روزگار Well Settled انجینئیر PG یا گریجویٹ گورنمنٹ سرویس یا بزنس مین یا بیرون ملک ملازم لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ (Old City Excuse)
9866128777/ 9177763786


رشتہ برائے B.E انجینئیر لڑکا
سنی مسلم نیک دیندار صاحب جائیداد B.E انجینئیر لڑکا عمر 29 سال قد 5′-6″ ملازم MNC ماہانہ تنخواہ 1,20,000/- کیلئے صرف اور صرف خوبصورت کنواری عمر 23 سال تک MBA، B.Tech، B.E یا کوئی گریجویٹ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ نوٹ : لڑکے کا چند مہینوں میں خلع ہوچکا کوئی لین دین نہیں ۔ ایجنٹ زحمت نہ کریں ۔
Ph/W.A:9247199889


آل انڈیا اہل حدیث رشتے Online
بغیر کوئی ایجنٹ ، گھر بیٹھے روزانہ رشتہ دیکھیں ۔
مزید تفصیلات کیلئے
صرف اہل حدیث حضرات ربط کریں
9397622363


Govt Teacher Girl
SMP invites alliance for their Daughter Govt. Teacher, Fair, M.A, B.Ed, Ht 5′-5″. Boy should be Govt Employee or M.Pharmacy, B.E, B.Tech, MCA, MBA. Working in MNC.
Ph/W.A:9390179889


٭