Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ضعیف خاتون سانپ ڈسنے سے فوت

ضعیف خاتون سانپ ڈسنے سے فوت

حیدرآباد /15 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) گھٹکیسر کے علاقہ میں ایک ضعیف خاتون سانپ کے ڈسنے سے فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 60 سالہ مانیما جو پیشہ سے مزدور تھی ۔ پوچارم علاقہ کے ساکن وینکٹیاکی بیوی تھی ۔ یہ خاتون کل کھیت کے کام میں مصروف تھی کہ سانپ نے ڈس لیا اور جو علاج کے دوران آج فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT