Wednesday , September 27 2017
Home / جرائم و حادثات / ضعیف خاتون کا قتل

ضعیف خاتون کا قتل

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد علاقہ میر پیٹ میں ضعیف خاتون کا قتل کردیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ بڈنگ پیٹ وینکٹادری نگر کے ساکن ناگالکشمی نامی خاتون کا نامعلوم افراد نے سر پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا ۔ اس واقعہ کا پتہ چلنے پر میرپیٹ پولیس کی ٹیم سراغ رسانی دستہ کلوز ٹیم کے ہمراہ مقامی واردات پر پہونچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ طلائی زیورات اور نقد رقم کا سرقہ کرنے کی غرض سے خاطیوں نے ناگالکشمی کا قتل کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT