Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ضعیف خاتون کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

ضعیف خاتون کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد /5 جنوری ( سیاست نیوز ) پہاڑی شریف کے علاقہ میں ایک ضعیف خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 60 سالہ بالااماں جو ملاپور علاقہ میں رہتی تھی ۔ اس خاتون نے کل رات اپنے مکان کے قریب واقع ایک درخت سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق یہ خاتون خرابی صحت سے پریشان تھی ۔

TOPPOPULARRECENT