Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ضعیف شخص کی مشتبہ موت

ضعیف شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /22 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ اعتبارپلی میں ایک ضعیف شخص کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ معین آباد پولیس کے مطابق 65 سالہ نرسمیا جو اعتبار پلی علاقہ کا ساکن تھا 20 ڈسمبر کو  اپنے مکان کے باہر شدید زخمی حالت میں پایا گیا ۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ضعیف شخص کے سرپر گہرے زخم تھے ۔ جو سمجھا جاتا ہے کہ نیچے گر پڑا ہوگا ۔ تاہم پولیس کسی بھی وجوہات کی تصدیق نہیں کی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT