Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ضمانت روزگار اسکیم کے تحت کاغذنگر منڈل کیلئے 53 لاکھ روپئے منظور

ضمانت روزگار اسکیم کے تحت کاغذنگر منڈل کیلئے 53 لاکھ روپئے منظور

کاغذنگر /26 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر ایم پی ڈی او کرشنا مورتی نے مقامی اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کاغذنگر منڈل کے 17 گرام پنچایتوں کے حدود میں چلائے جارہے ضمانت روزگار کے عوامی ترقیاتی کاموں کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے 53 لاکھ روپیوں کی منظوری ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ضمانت روزگار اسکیم کے ذریعہ کئے گئے کاموں کا معاوضہ کی رقم متعلقہ ضمانت روزگار ضروری کے بینک کے کھاتہ میں جمع کرنے کا اعلان کیا ۔ اس کے علاوہ بیت الخلاء کے بلس کی بھی منظوری ہونے کی بات کی ۔

TOPPOPULARRECENT