Thursday , August 24 2017
Home / عرب دنیا / طالبان کے نئے سربراہ سے القاعدہ کے ظواہری کا اتحاد کا عہد

طالبان کے نئے سربراہ سے القاعدہ کے ظواہری کا اتحاد کا عہد

دبئی 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام ) القاعدہ کے امیر ایمن الظواہری نے عہد کیا کہ ملا منصور کے ساتھ اتحاد کریںگے تا کہ وہ شرعی قانون نافذ کرسکیںاور زیرقبضہ مسلم سرزمینوں کو آزادی دلوانے کیلئے جہاد کرسکے۔ ملا منصور کو 31 جولائی کو طالبان کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ طالبان کے سابق سربراہ ملا عمر کے انتقال کی توثیق ہوگئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT