Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / طالبہ کی عصمت ریزی،ٹیچر گرفتار

طالبہ کی عصمت ریزی،ٹیچر گرفتار

حیدرآباد۔ 26 نومبر (سیاست نیوز) ضلع نلگنڈہ میں آج ایک ٹیچر کو گرفتار کیا گیا جس نے مبینہ طور پر 17 سالہ طالبہ کا اس کے اسکول سے اغوا کرکے اس کی عصمت ریزی کی تھی۔ پولیس نے کہا کہ اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے سوریہ پیٹ کے ایک لاج پر دھاوا کیا اور ناگیشور راؤ کو دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ قبل ازیں طالبہ کے والدین نے سوریہ پیٹ پولیس میں شکایت درج کرائی تھی کہ ان کی لڑکی کا اسکول ٹیچر نے اغوا کیا ہے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سوریہ پیٹ سب ڈیویژن محمد عبدالرشید نے بتایا کہ پولیس نے 30 سالہ ٹیچر کو گرفتار کرکے کیس درج رجسٹر کیا ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT