Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / طالب علم کی خود کشی

طالب علم کی خود کشی

حیدرآباد۔ 2 اپریل (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ کا شکار طالب علم نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ 19 سالہ الوک یادو ساکن ریلوے کوارٹر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ذہنی دباؤ کے نتیجہ میں اس نے یہ انتہائی اقدام کیا۔

TOPPOPULARRECENT