Saturday , June 24 2017
Home / ہندوستان / طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ میں آج سے سماعت کا آغاز

طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ میں آج سے سماعت کا آغاز

نئی دہلی۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مسلمانوں میں ’’طلاق ثلاثہ‘‘۔ ’’نکاح حلالہ‘‘ اور کثرت ازدواج کی رسوم و روایات کے دستوری جواز کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ سات درخواستوں پر سپریم کورٹ میں کل جمعرات سے سماعت کا آغاز ہوگا۔ چیف جسٹس جے ایس کیہر کی قیادت میں ایک پانچ رکنی دستوری بنچ ان سات درخواستوں پر سماعت شروع کرے گی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT