Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / ’’طلاق ثلاثہ ‘‘ ہائیکورٹ میں تحت کی عدالت کے فیصلہ پرالتواء

’’طلاق ثلاثہ ‘‘ ہائیکورٹ میں تحت کی عدالت کے فیصلہ پرالتواء

مدورائی ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مدراس ہائیکورٹ نے آج ایک مسلم خاتون کو راحت رسانی کرتے ہوئے تحت کی عدالت کے ایک حکم پر التواء دیدیاجو پریاکولم میں دیا گیا تھا اور طلاق ثلاثہ کو جو اس کے شوہر نے ٹیلیگرام کے ذریعہ 2009 ء میں دی تھی جائز قرار دیا تھا ۔ ناظمہ کی شادی اس کے شوہر محی الدین باشاہ سے ہوئی تھی جس نے اسے ٹیلیگرام روانہ کرکے طلاق ثلاثہ دی تھی ۔ جسٹس آر مہادیون نے ناظمہ کے
شوہر کو جواب دعویٰ اندرون تین ہفتہ داخل کرنے کی ہدایت دی ۔ ناظمہ کے والدین نے 40 ہزار روپئے نقد اور 35 تولہ سونا دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT