Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / طلباء میں یونیفارمس کی تقسیم

طلباء میں یونیفارمس کی تقسیم

یلاریڈی ۔ 5 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے مالتمیدہ ہائی اسکول میں طلباء کو مفت یونیفارمس تقسیم کئے گئے ۔ اسکول کے چھٹویں ، ساتویں ، آٹھویں جماعتوں کے 33 طلباء میں یونیفارمس تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر اسکول صدر مدرس شریمتی اوما رانی ، اسکول کمیٹی چیرمین مسٹر نارائنا اور دوسرے موجود تھے ۔ واضح رہے کہ یلاریڈی کے اردو میڈیم اسکول کو اب تک یونیفارمس سربراہ نہ کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT