Monday , October 23 2017
Home / دنیا / طیارہ حادثہ کے پہلے مہلوک کی تدفین

طیارہ حادثہ کے پہلے مہلوک کی تدفین

نیویکی روو گروڈ (روس) 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہفتہ کو مصر میں ایک روسی طیارہ کے حادثہ میں ہلاک ہوجانے والوں کی نعشوں اور باقیات کو روس روانہ کیا جاچکا ہے جہاں شمالی روس میں قرون وسطیٰ کے ایک گرجا گھر میں تدفین کے لئے لائی گئی نعش کو فیونیرل سرویس کے بعد تدفین عمل میں آئی۔ یاد رہے کہ اس حادثہ کے بعد سینٹ پیٹرس برگ کی فضاء انتہائی سوگوار ہے اور غمزدہ افراد کے ذریعہ پھولوں اور موم بتیوں کو لانے کا سلسلہ جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT