Thursday , July 27 2017
Home / دنیا / طیارہ میں بم کی اطلاع نیویارک میںلینڈنگ

طیارہ میں بم کی اطلاع نیویارک میںلینڈنگ

 یروشلم، 13 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی امریکہ کے بعد پہلا ایسا ملک بن گیا ہے جس کے فوجی بیڑے میں امریکہ میں تیار ایف -35 خفیہ جیٹ طیارہ ہے جو ایران سمیت دور کے ہدف کا پتہ لگانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا۔ اس جنگی جہاز کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ راڈار پر نظر نہیں آتا اس لئے یہ بے خوف حملہ کرتا ہے ۔وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے نیوتم فضائی اڈے پر کہا، “ہمارے ہتھیار اب بھی خطرناک اور طاقتور بن چکے ہیں۔ اس دوران امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر بھی موجود تھے ۔ کارٹر نے کہا، “یہ طیارہ اسرائیل کے لئے اس خطہ میں فوجی برتری کو برقرار رکھنے کے لئے اہم تھا”۔ قابل ذکرہے کہ ایف -35 پروگرام پینٹاگن کا سب سے بڑا اسلحہ پروجیکٹ ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT