Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / طیارہ کے شیشے میں شگاف پائیلٹ نے بحفاظت لینڈنگ کی

طیارہ کے شیشے میں شگاف پائیلٹ نے بحفاظت لینڈنگ کی

نئی دہلی ۔ /20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)لکھنؤ جارہی ایرانڈیا کی پرواز میں کھڑکی کا شیشہ اچانک ٹوٹ جانے کی وجہ سے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ واپسی کیلئے مجبورہونا پڑا ۔ اس طیارہ میں 160 مسافرین سوار تھے ۔ ایرانڈیا کے ایک عہدیدار نے کہا کہ پائیلٹ نے کھڑکی کا شیشہ ٹوٹنے کا پتہ چلتے ہی طیارہ کو واپس لیجانے کا فیصلہ کیا ۔ طیارہ نے بحفاظت لینڈنگ کی اور تمام مسافرین کو دوسرے طیارہ کے ذریعہ روانہ کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT