Tuesday , July 25 2017
Home / Top Stories / ظہیرخان نے ساگریکا سے منگنی کرلی

ظہیرخان نے ساگریکا سے منگنی کرلی

ممبئی۔25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور دہلی ڈیر ڈیولس کے کپتان ظہیر خان نے بالی ووڈ اداکارہ اور شاہ رخ خان کی کامیاب ترین فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ کی اداکارہ ساگریکا گھاٹکے سے منگنی کر لی۔آئی پی ایل کی ٹیم دہلی ڈیر ڈیولس کے کپتان ظہیر خان نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کر کے کیا،جس میں ان کی منگیتر اداکارہ ساگریکا مداحوں کو منگنی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT