Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / عادل آباد میں بجلی گرنے سے چار خواتین ہلاک، تین افراد زخمی

عادل آباد میں بجلی گرنے سے چار خواتین ہلاک، تین افراد زخمی

عادل آباد 11 اگسٹ (پی ٹی آئی) ضلع عادل آباد کے بیجور اور جنارام منڈلوں میں بجلی گرنے کے سبب چار خواتین ہلاک ہوگئیں۔ بیجور اور جنارام پولیس ذرائع نے کہاکہ 45 سالہ پدما اور 35 سالہ درگا بائی ساکن کرشنا پلی موضع کے علاوہ موضع درمارم کی ساکن 38 سالہ گملا بیمکا اور 22 سالہ کلیڈا ستاوا بھی بجلی گرنے سے فوت اور دیگر 3 افراد زخمی ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT