Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / عادل آباد میں درجہ حرارت8ڈگری درج

عادل آباد میں درجہ حرارت8ڈگری درج

حیدرآباد6جنوری (یواین آئی ) تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد’نظام آباد’کریم نگر ‘ حیدرآباد’رنگاریڈی اور ورنگل میں آئندہ دو راتوں تک سردی کی لہر کے برقرار رہنے کا امکان ہے ۔توقع ہے کہ تلنگانہ’ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی ۔رائلسیما اور تلنگانہ میں اقل ترین درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ساحلی آندھراپردیش کے ایک یا دو مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے جبکہ تلنگانہ کے بعض مقامات پر یہ معمول سے کم ہے ۔اقل ترین درجہ حرارت15ڈگری آندھراپردیش کے آروگیہ ورم اور تلنگانہ کے عادل آباد میں 8ڈگری

Top Stories

TOPPOPULARRECENT