Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / عادی سارق پی ڈی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا

عادی سارق پی ڈی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا

حیدرآباد ۔ /4 ستمبر (سیاست نیوز) ساؤتھ زون سے تعلق رکھنے والے ایک عادی سارق کے خلاف پولیس نے پی ڈی ایکٹ نافذ کرتے ہوئے اسے جیل بھیج دیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ حبیب مصطفیٰ خان ساکن فتح شاہ نگر معین باغ 26 سے زائد سرقہ کی وارداتوں میں ملوث ہے اور اسے کئی مرتبہ جیل بھیج گیا تھا ۔ حبیب مصطفیٰ اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا اور مسلسل جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہورہا تھا جس سے عوام خوفزدہ ہوگئی تھی ۔ چندرائن گٹہ پولیس نے مذکورہ عادی سارق کے خلاف پی ڈی ایکٹ نافذ کرتے ہوئے اسے آج چنچل گوڑہ جیل میں احکامات حوالے کئے ۔

TOPPOPULARRECENT