Monday , May 29 2017
Home / جرائم و حادثات / عاشق جوڑے کی خودکشی

عاشق جوڑے کی خودکشی

حیدرآباد۔ 24 اپریل (سیاست نیوز) ابراہیم پٹنم علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں والدین کی جانب سے شادی سے انکار پر ایک عاشق جوڑے نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ لنگا سوامی اور 19 سالہ اشونی کا گزشتہ کچھ عرصہ سے معاشقہ چل رہا تھا اور دونوں نے شادی کیلئے والدین کو راضی کرانے کی کوشش کی لیکن انکار پر دونوں نے جنگلاتی علاقہ میں جاکر زہر پی لیا تھا۔ مقامی افراد نے انہیں دواخانہ منتقل کیا اور آج دونوں فوت ہوگئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT