Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / عاشق کی ہراسانی‘ خانگی ٹیچر کی خودکشی

عاشق کی ہراسانی‘ خانگی ٹیچر کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /19 جون (سیاست نیوز)  عاشق کی جانب سے مسلسل ہراسانی کے سبب خانگی ٹیچر نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ چندنا جو پیشہ سے خانگی ٹیچر تھی کو اس کا پڑوسی مہیش محبت کیلئے آئے دن ہراساں کیا کرتا تھا جس کے سبب اس نے سرورنگر تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ چندنا کے باپ وینکٹیش کی جانب سے مہیش کے خلاف شکایت درج کرائے جانے پر خودکشی کیلئے آمادہ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT