Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / عالمی حدت میں اضافہ تشویشناک پروفیسر سرجئے ہروچ

عالمی حدت میں اضافہ تشویشناک پروفیسر سرجئے ہروچ

حیدرآباد /8 جنوری ( سیاست نیوز ) نوبل انعام یافتہ پروفیسر سرجئے ہروچ نے بی ایم برلا سائنس سنٹر پر لکچر دیتے ہوئے ہندوستان ، چین ، امریکہ اور یوروپی ممالک پر زور دیا کہ وہ تیزی سے بڑھتی عالمی حدت یا درجہ حرارت روکنے کیلئے اپنی کوششوں کو دوگنا کردیں ۔ اس عالمی درجہ حرارت کو 2 ڈگری سیلسیس سے آگے بڑھنے نہ دیا جائے کیونکہ درجہ حرارت میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ۔ اگر یہ ممالک خاطر خواہ کوشش نہ کریں گے تو درجہ حرارت کی سنگینیاں ظاہر ہونے لگیں گی ۔

TOPPOPULARRECENT