Monday , August 21 2017
Home / سیاسیات / عام آدمی کیا کرے…

عام آدمی کیا کرے…

نئی دہلی 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں 500 اور 1000 روپئے کا چلن اچانک بند کرنے کے نتیجہ میں عام آدمی پر جو منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، وہ اس طرح ہیں :
l٭l کرانہ شاپس، ترکاری فروش اور چھوٹے تاجرین جن کا کاروبار صرف نقد رقم پر منحصر ہوتا ہے وہ  مشکلات کا شکار ہوں گے۔
l٭l  کئی تاجرین بینک کارڈس کی سہولت نہیں رکھتے اور 500 و ہزار روپئے کی نوٹ مارکٹ میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے انھیں 100 روپئے کی کرنسی حاصل کرنا مشکل ہوگا۔
l٭l  روز مرہ خرچ کیلئے کرنسی کی قلت۔

TOPPOPULARRECENT