Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / عبدالقدیر کی پیرول میں توسیع

عبدالقدیر کی پیرول میں توسیع

حیدرآباد۔ 20 اگست (سیاست نیوز) سابق کانسٹیبل عبدالقدیر کی پیرول میعاد میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کی نمائندگی پر حکومت نے یہ فیصلہ کیا اور اس ضمن میں احکامات کی نقل ان کے فرزند وقار محمود کے حوالے کی۔ عبدالقدیر کی دختر کی عنقریب شادی مقرر ہے اور خود ان کی طبیعت ناساز ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT