Friday , July 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / عبداللہ حیائی ٹریننگ کے دوران فوت

عبداللہ حیائی ٹریننگ کے دوران فوت

لندن۔14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کے36سالہ ایتھلیٹ عبد اللہ حیائی ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے ٹریننگ کے دوران میٹل تھروئنگ کیج سر پر گرنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ پولیس اور دیگر حفاظتی ادارے واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔یار رہے کہ عبدللہ ان دنوں لندن میں پراکٹس کررہے تھے تاکہ وہ جمعہ کو شروع ہونے والے پیرااولمکپس میں شرکت کرسکیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT