Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / عبدالکلام کی مجسمہ تقریب کا علمائے دین کی جانب سے بائیکاٹ

عبدالکلام کی مجسمہ تقریب کا علمائے دین کی جانب سے بائیکاٹ

رامناتھ پورم ۔ 27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مسلم علمائے دین نے آج سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کے مجسمہ کی رامیشورم میں نقاب کشائی کو ’’غیراسلامی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقامی علمائے دین اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ علماء کونسل کے صدر حبیب اللہ حضرت اور معتمد عبدالرحمن نے مجسمہ نصب کرنے پر سخت مذمت کی۔

TOPPOPULARRECENT