Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / عبدالکلام کی یوم پیدائش تقریب پر ان کا ریت کا مجسمہ

عبدالکلام کی یوم پیدائش تقریب پر ان کا ریت کا مجسمہ

بھوبنیشور۔14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی شہرت یافتہ ریت کا فنکار سدرشن پٹنائک سابق صدر اے پی جے عبداکلام کا ایک ریت کا مجسمہ ان کے یوم پیدائش تقریب کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریاست اڑیشہ کے ساحلی شہر پوری کے ساحل پر تیار کرے گا۔ وہ قبل ازیں 4 ٹن ریت سے 5 فٹ بلند مجسمہ تیار کرتے ہوئے عبدالکلام کو ان کی 84 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرے گا۔

TOPPOPULARRECENT