Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / عبدل الہ قریشی کا آل راؤنڈ مظاہرہ ، ٹیم فاتح

عبدل الہ قریشی کا آل راؤنڈ مظاہرہ ، ٹیم فاتح

حیدرآباد۔ 14 اگست (راست) سری چکرا کرکٹ کلب کے عبدل الہ قریشی نے پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لیتے ہوئے حریف ٹیم اورس سی سی کو 72 رنز پر اور دوسری اننگز میں 4 وکٹیں لیتے ہوئے 115 رنز تک محدود رکھنے میں کلیدی رول ادا کیا جبکہ بیٹنگ میں 63 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ٹیم کو اہم کامیابی دلوائی۔
محمد جنید کی شاندار سنچری ، ٹیم کامیاب
حیدرآباد۔ 14 اگست (راست) زندہ طلسمات کرکٹ ٹیم کے خلاف بڈنگ اسٹار کے اوپنر محمد جنید علی نے 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی  اور اسکور کو 279 رنز تک پہونچایا۔ جوابی اننگز میں حریف ٹیم 93 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT