Thursday , October 19 2017
Home / دنیا / عبرینی اور اسامہ پر قتل کے الزامات

عبرینی اور اسامہ پر قتل کے الزامات

بروسلز ، 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بلجیم کے پراسکیوٹرز نے آج محمد عبرینی کو پیرس اور ایک نئے مشتبہ ملزم اسامہ کو بروسلز کے حملوں کے سلسلے میں گرفتار کرکے دونوں پر دہشت گردانہ قتل کا الزام عائد کیا۔ مگر دفتر وفاقی استغاثہ نے کہا کہ ہنوز یہ تصدیق کرنا ممکن نہیں کہ عبرینی درحقیقت تیسرا مشتبہ ملزم اور  وہی ٹوپی والا شخص ہے جسے 22 مارچ کو بروسلز ایرپورٹ میں دو خودکش بمباروں کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT