Wednesday , July 26 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی ایم بی اے امتحان ملتوی

عثمانیہ یونیورسٹی ایم بی اے امتحان ملتوی

حیدرآباد 18 مئی (آئی این این) عثمانیہ یونیورسٹی نے آج اطلاع دی ہے کہ ایم بی اے کے تمام سمسٹرس امتحانات جو 19 مئی سے منعقد ہونے والے تھے ملتوی کردیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT