Tuesday , May 23 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی صدی تقاریب  صدرجمہوریہ کا دورہ حیدرآباد

عثمانیہ یونیورسٹی صدی تقاریب  صدرجمہوریہ کا دورہ حیدرآباد

حیدرآباد 18 اپریل(یو این آئی) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی 26 اپریل کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ وہ عثمانیہ یونیورسٹی صدی تقاریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کررہے ہیں۔ اِس کے علاوہ وہ یونیورسٹی فار انگلش اینڈ فارن لینگویجس کے کانوکیشن میں بھی شرکت کریں گے۔ صدرجمہوریہ کے دورہ کے سلسلہ میں انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT