Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی میں یونائٹیڈ نیشن فاونڈیشن ڈے تقریب کا انعقاد

عثمانیہ یونیورسٹی میں یونائٹیڈ نیشن فاونڈیشن ڈے تقریب کا انعقاد

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اکٹوبر : ( این ایس ایس ) : عثمانیہ یونیورسٹی لائبریری بہ تعاون آئی سی ایس ایس آر ۔ ایس آر سی کے مشترکہ زیر اہتمام آج یہاں یونیورسٹی ہذا میں 70 ویں یونائٹیڈ نیشن فاونڈیشن ڈے تقریب منعقد کی گئی ۔ جس کا افتتاح پروفیسر ای سریش کمار رجسٹرار یونیورسٹی نے بحیثیت مہمان خصوصی افتتاح کیا ۔ بعد ازاں انہوں نے لائبریری میں دستیاب کتابوں پر ایک بک نمائش کا بھی افتتاح انجام دیا ۔ اس تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر آر کے پون کمار کنوینر یو این ڈے تقاریب ، ڈاکٹر ایس یاداگری یونیورسٹی لائبریز ، ڈاکٹر اے ایس چکراورتی ، پروفیسر ایس بالا کشن ، پروفیسر وی وشواموہن اور دیگر شامل تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT