Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی پی جی انٹرنس امتحان اور ایم ایڈ آخری تاریخ میں توسیع

عثمانیہ یونیورسٹی پی جی انٹرنس امتحان اور ایم ایڈ آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : عثمانیہ یونیورسٹی کے پی جی انٹرنس امتحان او یو سٹ کے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 7 مئی سے توسیع کر کے 12 مئی مقرر کی گئی ہے ۔ ایم ایس سی کے ساتھ ایم ایڈ میں داخلے اسی انٹرنس ٹسٹ کے ذریعہ ہوں گے ۔ امتحانات کی تواریخ کا اعلان نہیں کیا گیا جون میں انٹرنس متوقع ہے ۔ ڈگری میں متعلقہ مضمون سے پی جی ( پوسٹ گریجویشن ) کرسکتے ہیں ۔ داخلے کی معلومات اور رہبری کے لیے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT