Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی کے ایم سی اے امتحانات کا شیڈول جاری

عثمانیہ یونیورسٹی کے ایم سی اے امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد ۔ 8اگست ( سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی نے اپنے حدود میں ( عثمانیہ یونیورسٹی ایریا) پائے جانے والے ایم سی اے کالجوں کے دو سالہ ایم سی اے کورس کے امتحانی شیڈول کا اعلان کیا ۔ عثمانیہ یونیورسٹی کے ذرائع نے یہ بات بتائی اور کہا کہ ایم سی اے سال اول و دوم کے دوسرے سیمسٹر بیاک لاگ اور سال اول و دوم کے پہلے سیمسٹر کے بیاک لاگ امتحانات جاریہ ماہ 22اگست سے شروع ہوں گے ۔ اس سلسلہ میں تمام ایم سی اے کالجوں کو مطلع کردیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT