Monday , July 24 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی کے بی یو ایم ایس طلباء کو اطلاع

عثمانیہ یونیورسٹی کے بی یو ایم ایس طلباء کو اطلاع

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : بی یو ایم ایس کے ایسے فارغ التحصیل طلباء جنہوں نے اپنی ڈگری عثمانیہ یونیورسٹی سے مکمل کیے ہوں ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عثمانیہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقاریب میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں ۔ اور ان تقاریب میں بھر پور حصہ لیں ۔ اسی ضمن میں ایسے تمام عثمانیہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بی یو ایم ایس ڈگری کے حامل ڈاکٹرز سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ حیدرآباد یونانی ریسرچ فاونڈیشن کے ذمہ داران سے ربط کریں تاکہ تمام ڈاکٹرز کا رجسٹریشن کیا جاکر المونی میں شامل ہوسکیں ۔ رابطہ کے لیے فون نمبرات 9848250920 ۔ 9966711290 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT