Saturday , July 22 2017
Home / شہر کی خبریں / عثمانیہ یونیورسٹی یو جی فرسٹ سمسٹر کے نتائج کا اعلان

عثمانیہ یونیورسٹی یو جی فرسٹ سمسٹر کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( آئی این این) : عثمانیہ یونیورسٹی نے انڈر گریجویٹ بی اے ، بی کام اور بی ایس سی فرسٹ سمسٹر سی بی ایس سی کے نتائج کو جاری کردیا ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی ہذا پروفیسر ایس رامچندرم نے بروز ہفتہ 3 بجے دن یونیورسٹی کے اڈمنسٹریٹیو بلڈنگ میں نتائج کو جاری کیا ۔ اس موقع پر رجسٹرار سی ایچ گوپال ریڈی  ، او ایس ڈی برائے وی سی پروفیسر آر لمبادری کے علاوہ کنٹرولر آف ایگزامنیشن پروفیسر کمار بھی موجود تھے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT