Tuesday , September 26 2017
Home / عرب دنیا / عدن میں خودکش دھماکہ ، چار ہلاک

عدن میں خودکش دھماکہ ، چار ہلاک

عدن۔ 29 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے جنوبی شہر عدن میں کار بم خودکش دھماکے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ خودکش بمبار نے دھماکو مادوں سے لیس کار کو اس مقام پر گھسا دیا جہاں سیکوریٹی فورس اور موافق حکومت شدت پسند جمع تھے۔

TOPPOPULARRECENT