Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / عدینہ لیاقت علی کو گولڈ میڈل

عدینہ لیاقت علی کو گولڈ میڈل

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : عثمانیہ یونیورسٹی کی اکیڈیمک ایکسیلنس ایوارڈ تقریب میں 2015-16 کے دوران جناب محمد حیدر علی کی دختر مس عدینہ لیاقت علی کو نیوٹریشن پیپر III و IV میں شاندار مظاہرہ پر گولڈمیڈل حاصل ہوا ہے ۔ وہ اپنے تعلیم کے دوران شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT