Saturday , September 23 2017
Home / عرب دنیا / عراقی وزیراعظم نے بغداد سیکوریٹی سربراہ کو معطل کردیا

عراقی وزیراعظم نے بغداد سیکوریٹی سربراہ کو معطل کردیا

بغداد ۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم عراق حیدرالعبادی نے بغداد میں بم دھماکے کے بعد جس میں 292 افراد ہلاک ہوئے، بغداد سیکوریٹی کمانڈ کے سربراہ اور دیگر افسران کو معطل کردیا۔ العبادی نے اس سلسلہ میں ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے بغداد آپریشنس کے کمانڈر اور دیگر انٹلیجنس افسران کو ان کے عہدوں سے معطل کردیا۔

TOPPOPULARRECENT