Monday , August 21 2017
Home / عرب دنیا / عراق : خودکش بمبار کے ہاتھوں 4 افراد ہلاک

عراق : خودکش بمبار کے ہاتھوں 4 افراد ہلاک

بقوبہ (عراق) ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک خودکش بم بردار نے دھماکو مادوں سے بھری ہوئی ایک گاڑی کو بغداد کی شمالی فوجی چوکی کے قریب دھماکہ سے اڑا دیا جس کی وجہ سے ایک سینئر سراغ رساں عہدیدار زخمی اور چار ملازمین پولیس ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ بقوبہ کے قریب پیش آیا۔ مہلوکین میں ایک لیفٹننٹ اور زخمیوں میں 9 پولیس والے شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT